مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
(في الوصيفة) من قال: (يستبرئ) بشهر ونصف باب: وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
حدیث نمبر: 17475
١٧٤٧٥ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: شهر ونصف] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء ڈیڑھ ماہ ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [أ، ب، س، هـ].