مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
(في الوصيفة) من قال: (يستبرئ) بشهر ونصف باب: وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
حدیث نمبر: 17474
١٧٤٧٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: شهر ونصف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء ڈیڑھ ماہ ہے۔