مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17462

باب: جن حضرات کے نزدیک ایک حیض سے باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین ہوجائے گا

من كان يقول: يستبرئ الأمة (بحيضة)

حدیث نمبر: 17462
١٧٤٦٢ - حدثنا ابن نمير عن محمد بن إسحاق عن عطاء قال: قال عمر: من اشترى جارية فليستبرئها بحيضة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو شخص باندی خریدے وہ ایک حیض تک اس کے حمل سے خالی ہونے کا انتظار کرے۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17462
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17455، ترقيم محمد عوامة: 16897»