مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17460
باب: جن حضرات کے نزدیک ایک حیض سے باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین ہوجائے گا
من كان يقول: يستبرئ الأمة (بحيضة)
حدیث نمبر: 17460
١٧٤٦٠ - حدثنا حاتم (بن وردان) (١) عن (برد) (٢) عن مكحول قال: (إذا) (٣) اشتريت الأمة قال: يستبرئها بحيضة واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جب باندی خریدی گئی تو ایک حیض تک اس کے پاک ہونے کا یقین کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من [هـ، أ، س، ب، ط].
(٢) في [هـ، س، أ]: (يزيد).
(٣) سقط من [أ، ب، س، ط، هـ، جـ].