مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17458
باب: جن حضرات کے نزدیک ایک حیض سے باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین ہوجائے گا
من كان يقول: يستبرئ الأمة (بحيضة)
حدیث نمبر: 17458
١٧٤٥٨ - حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن منصور عن إبراهيم قال: بحيضة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بھی ایک حیض کو کافی سمجھتے تھے۔