مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17445

باب: باندی کو خریدنے کے بعد حمل سے محفوظ ہونے کایقین کرنا ضروری ہے

في الرجل يشتري الجارية العذراء (أيستبرئها)

حدیث نمبر: 17445
١٧٤٤٥ - حدثنا أبو بكر (عن) (١) عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن ابن سيرين في الرجل يشتري الأمة العذراء قا (ل) (٢): لا يقربن ما دون رحمها حتى (يستبرئها) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کنواری باندی خریدے تو اس کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرلینے تک اس کے قریب نہ جائے۔

حواشی
(١) في [ب]: (بن).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [س]: (يشتريها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17445
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16881»