مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17442
باب: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی
من قال: يعزل عن الأمة ويستأمر الحرة
حدیث نمبر: 17442
١٧٤٤٢ - وعن سفيان عن أبي (سعاد) (١) عن سعيد بن جبير قالوا: (يستأمر الحرة، ولا) (٢) (يستأمر) (٣) الأمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے بھی یونہی منقول ہے۔ ان حضرات نے فرمایا کہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی اور باندی سے اجازت نہیں لی جائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (سعيد)، وانظر: فتح الباب في الكنى والألقاب ص ٤٢١ و ٤١٣.
(٢) في [ط، س]: (يستأمر الحرة)، وسقط من [هـ، أ، ب]: (تستأمر الحرة ولا).
(٣) في [أ، ب]: (تستأمر).