مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17434

باب: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی

من قال: يعزل عن الأمة ويستأمر الحرة

حدیث نمبر: 17434
١٧٤٣٤ - حدثنا (جرير) (١) عن مغيرة عن إبراهيم التيمي (وعمرو) (٢) بن مرة قالا: يعزل عن الأمة ويستأمر (٣) الحرة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم تیمی اور حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (عمر).
(٣) في [س]: زيادة (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17434
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16872»