مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17424
باب: جن حضرات کے نزدیک عزل کی اجازت نہیں
من كره العزل ولم يرخص فيه
حدیث نمبر: 17424
١٧٤٢٤ - حدثنا أبو بكر عن ابن فضيل عن يحيى بن سعيد (عن سعيد) (١) بن المسيب أن أبا بكر وعمر كانا يكرهان العزل ويأمران الناس بالغسل (منه) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ما عزل کو مکروہ قرار دیتے تھے اور لوگوں کو اس کے بعد غسل کرنے کا حکم دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: سقط (عن سعيد).
(٢) في [هـ، ط]: (عنه).
(٣) منقطع؛ سعيد بن المسيب لم يدرك أبا بكر وعمر.