مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17414
باب: عزل اور اس کی اجازت کا بیان
في العزل والرخصة فيه
حدیث نمبر: 17414
١٧٤١٤ - حدثنا ابن فضيل عن (مسعر) (١) عن أبي عمران قال: سمعت امرأة تقول: كان الحسن بن علي يعزل عني (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عمران فرماتے ہیں کہ میں نے ایک خاتون کو یہ کہتے سنا کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ مجھ سے عزل کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (معسر)، وفي [س]: (معاذ).
(٢) مجهول؛ لإبهام المرأة.