حدیث نمبر: 17403
١٧٤٠٣ - حدثنا ابن علية عن التيمي عن يحيى بن عباد أن (خبابًا) (١) كان يعزل عن (سراريه) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن عباد فرماتے ہیں کہ حضرت خباب اپنی باندیوں سے عزل کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (حبابا)، وفي [أ]: (حبان).
(٢) في [ز، ك]: (سرايره).
(٣) منقطع؛ يحيى لا يروي عن خباب.