مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يمسح ظاهر أذنيه وباطنهما باب: ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے
حدیث نمبر: 174
١٧٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن الهيثم عن حماد عن سعيد بن جبير وإبراهيم أنهما قالا في الأذنين: امسح ظاهرهما وباطنهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور ابراہیم کانوں کے مسح کے بارے میں فرماتے تھے کہ ان کے اندرونی اور بیرونی دونوں حصوں کا مسح کرو۔