مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
فيها إذا وطئها وهي تعلم أن لها الخيار باب: جب باندی کوآزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی تھی تو اس کا خیار باقی نہیں رہے گا
حدیث نمبر: 17366
١٧٣٦٦ - حدثنا ابن مبارك عن (جويبر) (١) عن الضحاك قال: إذا وطئها (وهي) (٢) تعلم أن لها الخيار فذلك منها رضى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی تھی تو یہ اس کی رضا کے قائم مقام ہے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (جرير).
(٢) سقط من: [ك].