حدیث نمبر: 17364
١٧٣٦٤ - حدثنا وكيع عن (شعبة) (١) عن الحكم قال: إذا وطئها وهي لا تعلم أن لها الخيار (فلها) (٢) الخيار إذا علمت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کے ساتھ اس کے خاوند نے وطی کی، حالانکہ وہ خیار کے متعلق جانتی نہ تھی تو جب اسے معلوم ہو اس کا خیار باقی رہے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (سعيد).
(٢) في [ط]: (لها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17364
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17364، ترقيم محمد عوامة 16810)