مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17354
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کر لیا تواس کا اختیار ختم ہوجائے گا
من قال: إذا وطئها فلا خيار لها
حدیث نمبر: 17354
١٧٣٥٤ - حدثنا عبدة عن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: إذا قربها فلا خيار لها قد (أقرت) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عورت کی آزادی کے بعد اگر خاوند نے اس سے جماع کرلیا تو اس کا اختیار ختم ہوجائے گا، کیونکہ اس نے (نکاح کو) قبول کرلیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، ط]: (أقرب).