مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17340

باب: وہ باندی جسے آزاد کردیا جائے اور اس کا خاوند کوئی آزاد ہو تو کیا حکم ہے؟

في الأمة تعتق ولها زوج حر

حدیث نمبر: 17340
١٧٣٤٠ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة قال: ليس لها خيار من الحر، ولها خيار من العبد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ آزاد ہونے والی عورت کے لئے خاوند کے آزاد ہونے کی صورت میں اختیار نہیں ہے البتہ خاوند کے غلام ہونے کی صورت میں اختیار ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17340
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16788»