مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17332
باب: اگر نامرد ایک مرتبہ جماع کرنے کے بعد اس پر قادر نہ رہے تو کیا حکم ہے؟
فيه: إذا وصل مرة ثم (حبس) عنها
حدیث نمبر: 17332
١٧٣٣٢ - حدثنا عمر عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا أصابها مرة فلا كلام لها ولا خصومة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب وہ ایک مرتبہ جماع کرلے تو عورت کو کلام اور خصومت کا حق نہیں۔