مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في (امرأة) العنين ما لها من الصداق باب: نامرد کی بیوی کے مہر کی کیا صورت ہوگی؟
حدیث نمبر: 17328
١٧٣٢٨ - حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه قال: لها نصف صداق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں نامرد کی بیوی کو آدھا مہر ملے گا۔
حواشی
(١) في [س]: سقط (ابن).