مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في (امرأة) العنين ما لها من الصداق باب: نامرد کی بیوی کے مہر کی کیا صورت ہوگی؟
حدیث نمبر: 17327
١٧٣٢٧ - [حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن أبيه قال: لها الصداق] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ عورت کو پورا مہر ملے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: سقط هذا الخبر.