مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في (امرأة) العنين ما لها من الصداق باب: نامرد کی بیوی کے مہر کی کیا صورت ہوگی؟
حدیث نمبر: 17326
١٧٣٢٦ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: (لها) (١) الصداق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نامرد کی عورت کو پورا مہر ملے گا۔
حواشی
(١) في [س]: سقط (لها).