مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17293

باب: اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟

المرأة تملك من زوجها (شقصا)

حدیث نمبر: 17293
١٧٢٩٣ - (حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إلى أُعتق بعد تزوجها فإنها عنده على ثلاث تطليقات) (١) لم يكن (فرقهما) (٢) طلاق.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر آزادی کے بعد شادی کرے تو اس کے پاس تین طلاقوں کا حق ہوگا۔ اور ان کے درمیان کی فرقت طلاق شمار نہیں کی جائے گی۔

حواشی
(١) سقط من [أ، س، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ط]: (فرقتهما)، وفي [هـ]: (فيهما)، وفي [س، ط]: (فرقتهما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17293
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16745»