مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17287
باب: اگر عورت اپنے غلام خاوند کے کسی حصہ کی مالک بن جائے تو کیا حکم ہے؟
المرأة تملك من زوجها (شقصا)
حدیث نمبر: 17287
١٧٢٨٧ - (حدثنا) (١) هشيم عن حجاج عن عطاء أنه قال: حرمت عليه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ عورت اپنے خاوند پر حرام ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: (حدثنا).
(٢) في [هـ]: زيادة (فليستأنف نكاحها إن أرادها).