مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17256

باب: جن حضرات کے نزدیک اس شرط کی کوئی حیثیت نہیں

من قال: ليس شرطها بشيء وله أن يخرجها

حدیث نمبر: 17256
١٧٢٥٦ - حدثنا ابن مبارك عن الحارث بن عبد الرحمن بن أبي (ذباب) (١) عن مسلم بن يسار عن سعيد بن المسيب في الرجل يتزوج المرأة (يشرط) (٢) لها دارها قال: يخرجها إن شاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس نے اپنی بیوی کے لئے اسی کے گھر میں رہنے کی شرط لگائی ” اگر چاہے تو اسے نکال سکتا ہے “

حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (ذياب).
(٢) في [جـ، س، ز، هـ]: (يشترط).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17256
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 661، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14552، ترقيم محمد عوامة: 16714»