مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17234

باب: نکاح کے بعد عورت کو کچھ دیئے بغیر اس سے شرعی ملاقات کرنا کیسا ہے؟

في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها قبل أن يعطيها شيئا

حدیث نمبر: 17234
١٧٢٣٤ - حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: اختلف فيه أهل المدينة فمنهم من كرهه ومنهم من رخص فيه وأي ذلك فعل فلا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اس بارے میں مدینہ کے علماء کا اختلاف ہے بعض نے اسے مکروہ قرار دیا اور بعض نے اس کی اجازت دی۔ البتہ آدمی جو بھی کرلے اس میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17234
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 753، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17238، ترقيم محمد عوامة: 16694»