مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17227
باب: شادی کے بعد اگر کوئی عورت آکر اس بات کا دعویٰ کرے کہ میں نے دونوں کو دودھ پلایا ہے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة (فتجيء المرأة) فتقول: قد أرضعتهما
حدیث نمبر: 17227
١٧٢٢٧ - وسأل ابن عباس فقال: مثل ذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
اس نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة بكير.