مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17219
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی شخص کی سابقہ بیوی اور اس کی ایسی بیٹی جو اس کے علاوہ کسی اور بیوی سے ہو، دونوں سے نکاح کرنا جائز ہے
(الجمع بين المرأة وبنت زوجها)
حدیث نمبر: 17219
١٧٢١٩ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: سألت محمدًا فقال: لا أعلم به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون نے اس بارے میں محمد سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میرے علم میں اس میں کوئی حرج نہیں۔