مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17208
باب: جن حضرات کے نزدیک دف بجانا ناجائز ہے
من كره الدف؟
حدیث نمبر: 17208
١٧٢٠٨ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن منصور (عن إبراهيم قال) (١): (كان) (٢) أصحاب عبد اللَّه يستقبلون الجواري في (الأزقة) (٣) معهن (الدفوف) (٤) فيشقونها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد گلیوں میں دف لیے ہوئے لڑکیوں کے سامنے آتے اور ان کے دف پھاڑ دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ل، جـ]: (كن).
(٣) سقط من: [أ، ب]؛ وفي [هـ]: (الأزفة).
(٤) في [س، هـ]: (الدف).