مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17205
باب: شادی کے موقع پر ڈھول بجانے اور گانے کی اجازت
ما قالوا في اللهو وفي ضرب الدف في العرس؟
حدیث نمبر: 17205
١٧٢٠٥ - حدثنا شريك عن جابر عن عكرمة عن ابن عباس أنه (حين) (١) ختن بنيه فدعا اللاعبين فأعطاهم أربعة دراهم أو قال: ثلاثة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ ما نے جب اپنے بیٹوں کے ختنے کئے تو کھیل تماشا کرنے والوں کو بلایا اور انہیں تین یا چار دراہم عطا کئے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: زيادة (حين).