حدیث نمبر: 172
١٧٢ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن عجلان عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن ابن عباس: أن رسول اللَّه ﷺ مسح أذنيه؛ داخلهما بالسبابتين، وخالف بإبهاميه إلى ظاهر أذنيه، (فمسح) (١) باطنهما وظاهرهما (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کانوں کا مسح اس طرح فرمایا کہ انگشت شہادت سے کانوں کے اندرونی حصوں اور انگوٹھوں سے کانوں کے خارجی حصوں کا مسح فرمایا۔

حواشی
(١) في [خ]: (فمسحهما) وفي [هـ]: (وخالف بالإبهامين إلى ظاهرهما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 172
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ ابن عجلان صدوق، وسبق برقم (٦٤).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 172، ترقيم محمد عوامة 172)