مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17192
باب: نکاح کے اعلانیہ ہونے کا بیان
ما قالوا في إعلان النكاح؟
حدیث نمبر: 17192
١٧١٩٢ - حدثنا أبو أسامة عن حماد بن زيد عن هشام قال: كان أبي يقول: لا يصلح نكاح السر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد فرمایا کرتے تھے کہ خفیہ نکاح درست نہیں ہے۔