مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17188

باب: جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے

من تروج على المال (الكثير) (وزوج به)

حدیث نمبر: 17188
١٧١٨٨ - [حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن أبي إسحاق عن كريب بن هشام وكان من أصحاب عبد اللَّه أنه تزوج امرأة على أربعة آلاف] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت کریب بن ہشام جو کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ایک شاگرد ہیں، انہوں نے ایک عورت سے چار ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔

حواشی
(١) تكرر هذا الخبر في [جـ]، وقدم على الخبر [١٧١٨٧]؛ وانظر الخبر في سنن سعيد بن منصور ١/ ٧٥٠.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17188
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16651»