مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17182

باب: جن حضرات نے زیادہ مہر پر نکاح کیا اور کروایا ہے

من تروج على المال (الكثير) (وزوج به)

حدیث نمبر: 17182
١٧١٨٢ - [[حدثنا جربر بن عبد الحميد عن يزيد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى أن عبد الرحمن بن عوف تزوج امرأة على ثلاثين ألفًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدا لرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف نے ایک عورت سے تیس ہزار درہم کے عوض نکاح فرمایا۔

حواشی
(١) منقطع ضعيف؛ لضعف يزيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17182
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16645»