مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17162
باب: مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف
ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك
حدیث نمبر: 17162
١٧١٦٢ - حدثنا ابن علية عن (صالح) (١) بن مسلم قال: قلت (للشعبي) (٢): (رجل) (٣) تزوج امرأة (بدرهم) (٤) (قال) (٥): لا (تصلح) (٦) إلا بثوب أو بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت صالح بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص ایک درہم کے عوض کسی عورت سے نکاح کرے تو کیسا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ درست نہیں، الا یہ کہ کپڑا یا کوئی اور چیز (مہر میں) دی جائے۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (صلح)، وفي [س، هـ]: (مصلح).
(٢) في [س]: (الشعبي).
(٣) في [جـ]: (بياض).
(٤) في [ب]: (بدراهم).
(٥) سقط من: [ز، ك].
(٦) في [ب]: (يصلح)، وكذلك [أ].