مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17160

باب: مہر کے بارے میں علماء کی آراء اور اختلاف

ما قالوا في مهر النساء واختلافهم في ذلك

حدیث نمبر: 17160
١٧١٦٠ - حدثنا حفص بن غياث عن عمرو عن الحسن قال: ما تراضى عليه الزوج والمرأة من شيء فهو (مهر) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ جتنے مہر پر میاں بیوی راضی ہوجائیں وہی مہر کافی ہے۔

حواشی
(١) في [ك]: (مهره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17160
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 608، 614، 626، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38922، ترقيم محمد عوامة: 16624»