مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: لا يتيمم ما رجا أن يقدر على الماء باب: جب تک پانی ملنے کی امید ہو تیمم کرنا درست نہیں
حدیث نمبر: 1716
١٧١٦ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن وابن سيرين أنهما قالا: لا يتيمم ما رجا أن يقدر على الماء في الوقت.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر وقت نماز کے اندر پانی ملنے کی امید ہو تو تیمم کرنا درست نہیں۔