مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17146

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی بہن(سالی) سے زنا کرے تو اس کی بیوی کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يزني بأخت امرأته، ما حال امرأته عنده؟

حدیث نمبر: 17146
١٧١٤٦ - [قال سعيد: قال قتادة: لا يحرمها ذلك عليه غير أنه لا يغشى امرأته حتى تنقضي عدة التي (باء) (١) بها].
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے فرمایا: اس سے بیوی اس پر حرام نہیں ہوگی، البتہ وہ اپنی بیوی سے اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اس عورت کی عدت پوری نہ ہوجائے جس سے اس نے زنا کیا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (بنى بها)، وفي [ط، هـ]: (زنى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17146
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17146، ترقيم محمد عوامة ---)