مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17143

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی بہن(سالی) سے زنا کرے تو اس کی بیوی کا کیا حکم ہے؟

في الرجل يزني بأخت امرأته، ما حال امرأته عنده؟

حدیث نمبر: 17143
١٧١٤٣ - حدثنا (١) عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: (حرمت) (٢) عليه امرأته.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ اس صورت میں اس کی بیوی اس پر حرام ہوجائے گی۔

حواشی
(١) في [ز]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17143
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17149، ترقيم محمد عوامة: 16609»