مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17138
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کوبدکاری کرتے دیکھے یاسنے تو کیااس سے جماع کرسکتاہے؟
في الرجل يرى امرأته تفجر أو يبلغه ذلك، (يطؤها) أم لا؟
حدیث نمبر: 17138
١٧١٣٨ - حدثنا أبو داود عن (زمعة) (١) عن سلمة بن وهرام قال: كنت جالسًا عند طاوس فقال (له) (٢) رجل: إني وجدت في مجلسي رجلًا، فقال طاوس: إن طابت نفسك أن تمسكها وقد رأيت ما رأيت (فأنت أعلم) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن وہرام کہتے ہیں کہ میں حضرت طاوس کے پاس بیٹھا تھا، ایک آدمی نے ان سے کہا کہ میں نے اپنی (خلوت کی) جگہ میں ایک آدمی کو پایا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر تمہارا دل مانے تو اس عورت کو اپنے پاس رکھ لو حالانکہ تم سب دیکھ چکے ہو تو تم زیادہ بہتر جانتے ہو۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (ربيعة).
(٢) في [س]: (به).
(٣) في [س]: (وعلم فاعلم).