مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17136

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کوبدکاری کرتے دیکھے یاسنے تو کیااس سے جماع کرسکتاہے؟

في الرجل يرى امرأته تفجر أو يبلغه ذلك، (يطؤها) أم لا؟

حدیث نمبر: 17136
١٧١٣٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عبد اللَّه بن شداد قال: كنت جالسًا مع ابن عباس في زمزم فأتاه رجل فذكر أنه يسقط امرأته فزعمت أنها ⦗٢٦١⦘ فجرت، فقال له ابن عباس: (فبئس) (١) ما صنعت إن كنت فعلت مثل الذي أقرت به على نفسها! فأمسك (عليك) (٢) امرأتك وإن (كنت) (٣) لم تفعل (فخل) (٤) سبيلها (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدا للہ بن شداد فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت عبدا للہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ بئر زمزم کے پاس بیٹھا تھا۔ ان کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ اس نے اپنی بیوی کو بچہ ضائع کرنے پر مجبور کیا کیونکہ اس عورت کا کہنا تھا کہ اس نے بدکاری کی ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اس سے فرمایا کہ اگر تم نے بھی اس جیسا کام کیا ہے جس کا وہ اپنے بارے میں اقرار کررہی ہے تو تم نے بہت برا کیا، پس اسے اپنی بیوی بنا کر رکھو اور اگر تم نے ایسا کام نہیں کیا تو اس کا راستہ چھوڑ دو ۔

حواشی
(١) في [ب]: (فبنيسة).
(٢) في [ك، جـ، ز]: زيادة (عليك).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك، ز، س، ط]: (كان)، وفي [ف]: (كانت).
(٤) في [س]: (فخلع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17136
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16602»