مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17134
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کوبدکاری کرتے دیکھے یاسنے تو کیااس سے جماع کرسکتاہے؟
في الرجل يرى امرأته تفجر أو يبلغه ذلك، (يطؤها) أم لا؟
حدیث نمبر: 17134
١٧١٣٤ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن في الرجل يرى من امرأته فاحشة أنه يكره أن يمسكها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو زنا کرتے دیکھے تو اسے اپنے پاس رکھنا مکروہ ہے۔