مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17122
باب: حرامیہ باندی سے جماع کرنے اور اس سے طلبِ اولاد کا حکم
في الرجل يطلب الولد من ولد الزنى ويطأها، من كره ذلك
حدیث نمبر: 17122
١٧١٢٢ - حدثنا حميد عن حسن عن أشعث عن محمد بن (سيرين) (١) في الرجل يتسرى ولد الزنى. قال: وما (ذنبه) (٢) فيما (عمل) (٣) (أبواه) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین حرامیہ باندی کو بطور باندی رکھ کر اس سے جماع کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کے والدین کے گناہ کا وبال اس پر کیوں ہو۔
حواشی
(١) في [س]: (نمير من).
(٢) في [أ، ب]: (دينه).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: (علم).
(٤) في [جـ]: (أباه)، وفي [س]: (أبوه).