مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل يطلب الولد من ولد الزنى ويطأها، من كره ذلك باب: حرامیہ باندی سے جماع کرنے اور اس سے طلبِ اولاد کا حکم
حدیث نمبر: 17120
١٧١٢٠ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: لا بأس أن يشتري الرجل ولد (الزنية) (١) يتسراها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حرامیہ باندی کو خریدنے اور اس سے جماع کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ف]: (الزانية).