مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17115

باب: حرامیہ باندی سے جماع کرنے اور اس سے طلبِ اولاد کا حکم

في الرجل يطلب الولد من ولد الزنى ويطأها، من كره ذلك

حدیث نمبر: 17115
١٧١١٥ - حدثنا هشيم عن العوام قال: أخبرني من سمع سعيد بن المسيب يكره أن يطلب الرجل الولد من الأمة إذا كانت ولد (زنى) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب نے حرامیہ باندی سے طلب اولاد کو مکروہ قرار دیا ہے۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (الزنى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17115
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16582»