مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17111
باب: نصرانیہ اور یہودیہ باندی سے جماع کرنا جائز ہے یانہیں؟
في (الجارية) النصرانية (و) اليهودية تكون لرجل يطؤها أم لا؟
حدیث نمبر: 17111
١٧١١١ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا كانت له أمة من أهل الكتاب فله أن يغشاها إن شاء ويكرهها على الغسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کے پاس اہل کتاب کی باندی ہو تو آدمی اگر چاہے تو اس سے جماع کرسکتا ہے۔ اور اسے غسل پر مجبور کرسکتا ہے۔