مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17108
باب: نصرانیہ اور یہودیہ باندی سے جماع کرنا جائز ہے یانہیں؟
في (الجارية) النصرانية (و) اليهودية تكون لرجل يطؤها أم لا؟
حدیث نمبر: 17108
١٧١٠٨ - حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن قال: [اليهودية والنصرانية يطؤها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ آدمی یہودی یاعیسائی باندی سے وطی کرسکتا ہے۔