مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يمسح ظاهر أذنيه وباطنهما باب: ان حضرات کا بیان جو کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرماتے تھے
حدیث نمبر: 171
١٧١ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حميد قال: رأيت أنسا توضأ، فجعل يمسح ظاهر أذنيه وباطنهما، فنظرت إليه! فقال: إن ابن مسعود كان يأمر بذلك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وضو کرتے ہوئے کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرما رہے ہیں۔ میں نے اس کی وجہ پوچھی تو فرمایا کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بھی یونہی کیا کرتے تھے۔