مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1709
باب: ایک تیمم سے کتنی نمازیں پڑھ سکتا ہے؟
في التيمم كم يصلي به (من صلاة)
حدیث نمبر: 1709
١٧٠٩ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: لا ينقض التيمم إلا الحدث.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ تیمم صرف حدث سے ٹوٹتا ہے۔