مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في التيمم كم يصلي به (من صلاة) باب: ایک تیمم سے کتنی نمازیں پڑھ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 1709
١٧٠٩ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: لا ينقض التيمم إلا الحدث.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ تیمم صرف حدث سے ٹوٹتا ہے۔