مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1707
باب: ایک تیمم سے کتنی نمازیں پڑھ سکتا ہے؟
في التيمم كم يصلي به (من صلاة)
حدیث نمبر: 1707
١٧٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: (يتيمم) (١) لكل صلاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہر نماز کے لیے تیمم کرے گا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (تيمم).