حدیث نمبر: 17061
١٧٠٦١ - (حدثنا) (١) ابن علية قال: قلت لابن أبي نجيح: الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها قبل أن يدخل بها أيتزوج أمها؟ فقال: سمعت عكرمة ينهى عنها وعطاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو نجیح سے سوال کیا کہ اگر آدمی کسی عورت سے دخول کئے بغیر اسے طلاق دے دے تو کیا ا س کی ماں سے شادی کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عکرمہ اور حضرت عطاء کو اس سے منع کرتے ہوئے سنا ہے۔

حواشی
(١) في [س، ط، ك، هـ]: (أخبرنا)، وفي [أ، ب]: سقطت.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17061
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17061، ترقيم محمد عوامة 16531)